اللهم صل على سيدنا ومولانا محمد وعلى آله وصحبه وبارك وسلماللهم صل على سيدنا ومولانا محمد وعلى آله وصحبه وبارك وسلماللهم صل على سيدنا ومولانا محمد وعلى آله وصحبه وبارك وسلماللهم صل على سيدنا ومولانا محمد وعلى آله وصحبه وبارك وسلماللهم صل على سيدنا ومولانا محمد وعلى آله وصحبه وبارك وسلماللهم صل على سيدنا ومولانا محمد وعلى آله وصحبه وبارك وسلم

Naat khwan . Writer of prophet's history . Suni/Sufism
Dr. Aamir Liaquat Hussain Journalist/Anchor . Politician

تعارف

اللهم صل على سيدنا ومولانا محمد وعلى آله وصحبه وبارك وسلم

یہ ویب سائٹ ایک چھوٹی سی کاوش ہے میرے مرشد پاک؛ غلامِ رسول و اہل بیت اطہار، پیرِ طریقت و شریعت ،محافظ ختم نبوت و ناموس رسالت، ثناء خوانِ رسول ﷺ ، شیخ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین رحمۃ اللہ علیہ کی یاد اور ایصال ثواب کیلئے ہے…. آپ رحمۃ اللہ علیہ کا مذہبی تعلق سنی بریلوی اور روحانی تعلق سلسلہ اویسیہ چشتیہ سے ہے اور آپ رحمۃ اللہ علیہ عبد اللہ شاہ غازی علیہ رحمہ کے احاطے میں ان کے قدموں میں آرام فرما ہیں… اس ویب سائٹ کا مقصد آپ رحمۃ اللہ علیہ کی تصانیف و اقوال اور خطابات میں موجود علم کو زندہ رکھنا اور سینہ بہ سینہ منتقل کرنا ہے 
عشقِ رسول ﷺ کی لازوال داستان جو مرشد پاک خود رقم کر کے گئے اس پھلدار درخت کے پھلوں اور مہکتے پھولوں کی خوشبو کو حق کے متلاشی لوگوں تک پہنچانا ہے اور عشقِ رسول ﷺ کی شمع کو تاحیات روشن رکھنا ہے!
لاکھوں کروڑوں درود و سلام آقا کریم ﷺ، ان ﷺ کی آلِ پاک پر اور بے انتہا سلامتی اور رحمتیں اولیاء پاک پر جو آئے اور جو قیامت تک تشریف لائیں گے… جب تک دنیا میں رہوں مرشد پاک کے نام و نسبت سے رہوں ،میرا مدفن مرشد کے قدموں میں ہو،

کتابیں

مقدمه أم المؤمنين سیدہ عائشہ

ہماری ماں

آثارِ قیامت

ویڈیوز